آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, امریکہ کے ’20 سے زیادہ ایرانی بحری جہازوں‘ پر حملے، پڑوسی ممالک کے خلاف کارروائیوں کے بعد ایرانی صدر کا پیغام
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے 20 سے زائد ایرانی جہازوں کو یا تو ڈبو دیا ہے یا انھیں نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب، ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ہمسایہ خلیجی ممالک سے کہا ہے کہ ایران کے پاس امریکی اور اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔
ایرانی جنگی جہاز جسے ’انڈیا سے واپسی پر‘ امریکی آبدوز نے نشانہ بنایا اور پینٹاگون نے ویڈیو جاری کی
انڈین بحریہ کی ایسٹرن نیول کمانڈ نے 17 فروری کو ایکس پر ایک پوسٹ بھی کی تھی، جس سے تصدیق ہوتی ہے کہ گذشتہ مہینے یہ ایرانی جہاز وشاکاپٹنم میں موجود تھا۔
بابر اور صائم ڈراپ، پاکستانی ون ڈے سکواڈ میں شامل چھ نئے کھلاڑی کون ہیں؟
پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تین میچز مپر مشتمل سیریز میں پاکستان کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے۔ ون ڈے سکواڈ سے بابر اعظم، صائم ایوب اور دیگر کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
’روسی ایجنٹ‘ کے ساتھ خفیہ معلومات شیئر کرنے کا الزام، پاکستانی وزارتِ دفاع کے چار اہلکاروں کو قید کی سزائیں
دو افراد کو اس مقدمے میں بری کیا گیا ہے کیونکہ عدالت کے مطابق ان افراد نے کبھی ’غیرملکی ایجنٹ، روسی سفارتکار سے ملاقات نہیں کی اور نہ غیرملکی ایجنٹ کو براہ راست خفیہ معلومات پہنچائی۔‘
خلیجی ممالک پر حملہ آور ایرانی شاہد ڈرونز جن کی امریکہ نے ’نقل‘ تیار کی ہے
امریکہ نے ایران کے خلاف حالیہ کارروائیوں میں نئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز استعمال کیے ہیں، جو کہ ایرانی ’شاہد‘ ڈرونز سے ملتے جلتے ہیں۔
’میں نے میزائل تباہ ہوتے اور عمارتوں سے دھواں نکلتے دیکھا‘: کیا دبئی ایک محفوظ مقام ہونے کا درجہ کھو رہا ہے؟
بہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ کیا دبئی ایک محفوظ مقام کا درجہ کھو چکا ہے اور کیا اب اپنی پرانی شہرت بحال کر پائے گا؟
ایران میں کہاں کہاں بمباری ہوئی اور کن امریکی اتحادیوں کے خلاف جوابی حملے کیے گئے؟
امریکہ اور اسرائیل کی ایران میں بمباری کے ساتھ ساتھ مشرقِ وسطیٰ میں مختلف مقامات پر ایرانی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
وہ برطانوی ایتھلیٹ جو رمضان کے روزے رکھ کر میراتھون کی تیاری کر رہا ہے
میریٹھیون کی تیاری ویسے ہی مشکل ہوتی ہے، لیکن روزہ رکھتے ہوئے دنیا کے بہترین ایتھلیٹس کے خلاف 26.2 میل کی دوڑ کی تیاری کرنا اس سے بھی زیادہ سخت ہے۔
سعودیہ، قطر کو حملوں کا سامنا اور آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان میں تیل اور گیس کی فراہمی اور قیمتیں کیسے متاثر ہو سکتی ہیں؟
بدھ کی روز تیل اور برینٹ خام تیل کی قیمتوں میں مزید 1.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ اہم آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکرز بدستور رُکے ہوئے ہیں اور یہاں تجارتی سرگرمیاں لگ بھگ معطل ہو چکی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ کشیدگی مزید بڑھتی ہے تو آئندہ آنے والے دنوں میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں