جہاں نما, 4 مار چ 2026

ایران نے جوابی حملوں میں سعودی عرب، کویت، قطر اور دبئی میں امریکی اثاثوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ نیوز ایجنسی کے مطابق ایران میں اب تک ایک ہزار شہری ہلاک ہوئے ہیں۔