آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میاؤں میاؤں کرتے جیگوار
میاؤں میاؤں کرتے جیگوار
محققین کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلی بار جیگوار کے ’میاؤں‘ کرنے کی آواز ریکارڈ کی ہے، جو ایک حیران کن دریافت ہے۔ ان کے مطابق کئی مادہ جیگوار اور اُن کے بچے ’میاؤں‘ جیسی آوازیں نکالتے دیکھے گئے جو عام گھریلو بلیوں کی آواز سے ملتی جلتی ہے۔