آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دبئی میں امریکی قونصل خانے کے نزدیک ڈرون حملہ
دبئی میں امریکی قونصل خانے کے نزدیک ڈرون حملہ
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ ایک ڈرون نے دبئی میں امریکی قونصل خانے کی عمارت کے ساتھ واقع پارکنگ لاٹ کو نشانہ بنایا۔