آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نیویارک کا ’برفانی آتش فشاں‘
نیویارک کا ’برفانی آتش فشاں‘
امریکہ میں شدید سرد موسم کے دوران نیویارک میں ایک فوارے کے گرد برف کچھ ایسے جمع ہوئی کہ لوگ اسے آتش فشاں سے تشبیہ دینے لگے۔