آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مناب میں ایرانی طالبات کے اجتماعی جنازے
مناب میں ایرانی طالبات کے اجتماعی جنازے
ایران کے شہر مناب میں 28 فروری کو ہونے والے حملے میں ماری جانے والی 150 طالبات کے اجتماعی جنازے منگل کو ادا کیے گئے جن میں ہزاروں افراد شریک ہوئے جو مرگ بر اسرائیل کے نعرے لگا رہے تھے۔