آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شیشے والے مانجھے پر پابندی مؤثر ہو گی؟
انڈيا ميں حال ہي ميں پتنگ اڑانے کے ليے استعمال ہونے والے مانجھے ميں شيشے کے استعمال پر پابندی لگائي گئي ہے، ليکن کیا يہ پابندی ملک میں پتنگ بازی کو محفوظ بنا سکے گی؟ خالد کرامت کی رپورٹ