ٹرمپ کی تنقید کے بعد سپین امریکی فوج کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سپین نے اب امریکی فوج کے ساتھ تعاون پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
ید رہے کہ سپین نے امریکہ کو ایران کے خلاف جاری حملوں کے لیے اپنا فوجی اڈہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بعد گذشتہ صدر ٹرمپ نے سپین کے ساتھ تمام تجارت کو روکنے کی دھمکی دی تھی۔
تاہم اب لیویٹ کا کہنا ہے کہ سپین کو ٹرمپ کا واضح پیغام پیغام مل چکا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ امریکی صدر کو توقع ہے کہ تمام یورپی اتحادی اس آپریشن میں تعاون کریں گے۔












