یوکرین نے کیسے روسی فضائی اڈوں اور جنگی طیاروں پر ڈرون حملے کیے؟

،ویڈیو کیپشنیوکرین نے کیسے روسی فضائی اڈوں اور جنگی طیاروں پر ڈرون حملے کیے؟
یوکرین نے کیسے روسی فضائی اڈوں اور جنگی طیاروں پر ڈرون حملے کیے؟

یوکرین نے روس کے متعدد فضائی اڈوں پر کیے گئے ڈرون حملوں میں 40 سے زائد روسی بمبار طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روس، یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد سے اس حالیہ حملے کو 'خطرناک' اور 'شدید' قرار دیا جا رہا ہے۔