لندن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی خاتون اپنے تین بچوں سمیت ہلاک

،ویڈیو کیپشنلندن میں ایک پاکستانی نژاد خاتون اور ان کے تین بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔
لندن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے پاکستانی خاتون اپنے تین بچوں سمیت ہلاک

لندن کے علاقے برینٹ میں ایک گھر میں لگنے والی آگ سے ایک پاکستانی نژاد خاتون اور ان کے تین بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایک شخص کو مینٹل ہیلتھ ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔

ویڈیو: صمید ککرو