خضدار سکول بس حملہ: بی بی سی نے سی ایم ایچ میں کیا دیکھا؟

،ویڈیو کیپشنخضدار میں سکول کی بس پر دہشت گرد حملے کے زخمی سی ایم ایچ کوئٹہ میں زیر علاج ہیں۔
خضدار سکول بس حملہ: بی بی سی نے سی ایم ایچ میں کیا دیکھا؟

صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار میں گزشتہ ہفتے ملٹری سکول کی بس پر دہشت گرد حملے میں چھ بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ حملے کے زخمی کمبائینڈ ملٹری ہاسپیٹل کوئٹہ میں زیر علاج ہیں۔

بی بی سی کی نامہ نگار آذادہ مشیری نے اسپتال میں کیا دیکھا؟ جانئے اس رپورٹ میں۔

فلمنگ: ملک مدثر