افغانستان میں طالبان حکومت لیکن پاکستان کی مغربی سرحد پھر بھی محفوظ نہیں
افغانستان میں طالبان حکومت لیکن پاکستان کی مغربی سرحد پھر بھی محفوظ نہیں

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلعے کرم میں حکومت اور فوج کی کوششوں کے باوجود حالات کشیدہ ہیں۔ کیا اِس صورت حال میں پاکستانی طالبان اور افغانستان کا بھی کوئی کردار ہے؟ اور افغانستان میں افغان طالبان کی حکومت قائم ہونے کے باوجود پاکستان اپنی مغربی سرحد کو محفوظ کیوں نہیں سمجھتا؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس
رپورٹنگ: رفعت جاوید




