یوکرین پر ٹرمپ کی بدلتی پالیسی، یورپ میں خوف اور پریشانی
یوکرین پر ٹرمپ کی بدلتی پالیسی، یورپ میں خوف اور پریشانی
امریکہ اور یورپ کے درمیان بدلتے تعلقات اور اتحادوں کا یوکرین کی جنگ، یورپ اور امریکہ پر کیا اثر پڑ سکتا ہے اور اِس بدلتی امریکی پالیسی کے پیش نظر یورپ کے پاس کیا آپشنز ہیں؟ دیکھیے بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں۔
میزبان: عالیہ نازکی
ویژول پروڈیوسر: خالد کرامت اور احسن محمود
پروڈیوسر: عارف شمیم



