ایران کے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد دھماکوں اور تباہی کے مناظر

،ویڈیو کیپشنایران کے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے
ایران کے اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد دھماکوں اور تباہی کے مناظر

ایران نے اسرائیل کی جانب سے اس کی جوہری تنصیبات اور میزائل سائٹس پر حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کے طور پر متعدد حملے کیے ہیں۔ اسرائیل میں اس کے بعد کیا مناظر دیکھنے کو ملے جانیے اس ویڈیو میں۔