اسرائیل پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے مناظر
اسرائیل پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے مناظر
ایران نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
ایران کے پاسداران انقلاب فورس نے اسرائیل میں ’درجنوں اہداف، فوجی مراکز اور فضائی اڈوں‘ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کی تصدیق کی ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران نے اسرائیل کے حملوں کے بعد جوابی کارروائی کو آپریشن ’وعدہ صادق 3‘ کا نام دیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل میں درجنوں اہداف، عسکری و فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔'



